لڑکا ہونے کا ایک فأدہ یہ بھی ہے کہ جب بے عزتی ہونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاؤ
بے چاری لڑکیوں کو پوری کوالی سنی پرٹی ہے
😏😏😏😏🙄🙄🙄🙄
بابا جی کہتے ہیں
کل مینے مرغی کو گرم پانی پلایا
آج اس نے ابلا ہوا انڈا دیا
اب سوچ رہا ہوں
تھوڑا گھی پلادو
کل فرائی انڈا دے گی
🤣🤣🤣🤣
مسکراہٹ سی آجاتی ہیں
اکثر غصے میں تیرا نام سن کر
😊😊😊
اتنی محبت تیرے نام سے ہیں
تو سوچ تجھ سے کتنی ہوگی
💞💞💞
انتر منتر جنتر
دہوم دھڑک شوم شڑک
??پڑھ تو نہیں لیا
شادی نہ ہونے کا منتر تھا
😂😂😂😂😂
پاکستان میں شادی والے دن
دولہے کی سب سے بڑی ٹینشن یہ ہوتی ہے کہ کہیں مولوی کلمے نہ سن لے
😂😂🤣🤣😁😁😂😂
Teacher:- Agr tmhary pass 2 apple ho aur tmhary doost aajay to tum Kia Karo gy...
Student :- dosto k jany ka intzar
😂😂
🙈آج کہیں چھپ جانے کا دل کر رہا ہے
!!اجازت ہو تو آپ کے دل میں چھپ جاوں
*Aasheyana banaye bhi to Kaya banaye _______
"Sahab"
*Zameen mahangi hogai hai aur Dil me log jaga nahi dety 🤐
Hay....
* Yeh log jb hamy khoe gy
* Yakeen Karo boht roye gy
"غلطی ان کی نہیں قصوروار میری غریبی "تھی
ہم اپنی اوقات بھول کر بڑے لوگوں سے دل"
" لگا بیٹھے