Damadam.pk
Kalsoom@'s posts | Damadam

Kalsoom@'s posts:

Kalsoom@
 

جو انسان وقت سے ذیادہ اپ سے کچھ نہ مانگے تو سمجھ جانا وہ شخص اپ سے بہت ذیادہ پیار کرتا ہے

Kalsoom@
 

سمجھ نہیں اتا کہ زندگی ٹہر گئی ہے یا وہ وقت جسے ہم گزارنا نہیں چاہتے 😢

Kalsoom@
 

زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ضرور ہوتی ہے جس کے بعد کچھ بھی جیتنے کو دل نہیں کرتا 😦

Kalsoom@
 

جب لوگ راستے الگ کرنے کا فیصلہ کرلیتے ہیں تو سب سے پہلے وہ رابطے کم کر دیتے ہیں 🔥

Kalsoom@
 

کب مانگا ہے میں نے تم سے اپنی وفائوں کا صلہ ۔۔۔۔ تم بس درد دیتے رہو محبت بڑھتی رہے گی ،💔

Kalsoom@
 

کسی نے مجھ سے پوچھا تمھارا اپنا کون ہے کچھ پل کی خاموشی کے بعد میرا جواب تھا جو کسی اور کے لئے مجھے نظر انداز نہ کرے💔

Kalsoom@
 

گناہ کو پھیلانے کا زریعہ مت بنو کیوں کہ ہو سکتا ہے کہ تم توبہ کرلو پر جسکو گناہ پر لگایا ہو وہ اپکی اخرت کی تباہی کا سبب بن جائے

Kalsoom@
 

بہت دور جانا پڑتا ہے یہ جاننے کے لئے کہ نزدیک کون ہے ،🔥

Kalsoom@
 

مولا علی فرماتے ہیں ۔۔۔۔ جو لوگ دوسروں کو شک کی نگاہ سے دیکتھےہیں وہ اپنی کردار کی برائیاں دوسروں میں تلاش کرتے ہیں

Kalsoom@
 

کسی نے پوچھا کون ہے وہ جوتیرا یہ حال کر گیا ۔۔۔۔میں نے ہنس کر جواب دیا ہر کسی کے لب پہ اسکا نام اچھا نہیں لگتا 😔

Kalsoom@
 

یہ بھی کم ہے کیا تیری تمنا میں جئیں لطف مںزل نہ سہی خواہش منزل ہی سہی،🌷

Kalsoom@
 

سب بہت اچھے ہیں بس اپنی مطلب تک

Kalsoom@
 

Jumah Mubarak Allah Pak sb ki muskilat Asan k kry Ameen