معصوم بستیوں کو سمندر نگل گیا
سیلاب کا بھی زَور غریبوں پہ چل گیا
پانی نے ہر مکان کو ہموار کر دِیا
اِک رات میں حویلی کا نقشہ بدل گیا
چاول ، اَناج ، دالیں ، مربے ، اَچار ، گُڑ
اِک سال کا تھا رِزق جو پانی میں گَل گیا
مٹی کے کچھ کھلونے بھی مٹی میں مل گئے
ممتا کی آرزُو کا جنازہ نکل گیا
کاش مجے ایسی لڑکی مل جائے ۔۔
جو واقعی ہی لڑکی ہو
🙈🙈🙈
پورا انٹرنیٹ ڈھونڈ لیا لیکن وہ گیم نہیں ملی جو اس نے میرے ساتھ کھیلی تھی 🙏💔
https://free-tron.com/?ref=440889 earn free trx every hour


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain