انتظار ایک اذیت ہے۔
پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو، چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو، بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو۔🌚🖤

❤️اپنی گہرائی میں مکمل ہیں ہم
ہمیں کس کی اونچائیوں سے کیا لینا دینا🔥
کہ رونقوں کے بڑے یار دوست ہوتے ہیں
مگر اداسی کا! میرے سوا نہیں کوئی!🖤
بچھڑ کے تجھ سے یہ سوچوں کہ دِل کہاں جائے؟
سحر اُداس کرے، شام رائیگاں جائے 🥀
کسی مزار پہ پوری نہیں ہوئی مَنت میری
خدا نے دینا نہیں تھا ، نہیں دیا وہ شخص

آؤ پنجابی میں باتیں کریں مینوں تیرے نال پیار ہو گیا
اب آپ کی باری🤪




سنو !
لفظوں کے زخم
جھیلنے کے بعد
بھولنے کا فن
یا تو _____
پاگل کو آتا ہے
یا کامل کو ____!
💔
Koi Follow karo Plzzzz
یہ مت کہو خدا سے میری مشکلیں بڑی ہیں
یہ مشکلوں سےکہدو میرا خدا بڑا ہے .
میں چاہے چار لوگوں میں بیٹھوں یا چار سو کی بھیڑ میں گم رہوں ۔۔ میرے خیالات کی سوئیاں تمھاری سوچ کے ہندسوں پر ہی اٹکی رہتی ہیں!!
#Roohi

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain