بہـــترین انـــسان بننے کے لئے مشـکلات کے وقت غصے کے بجائے صـــــبر سے کام لینا چاہئیے کیونکہ!!!!!! صــبر بھی رنگ لاتا ہے اور غصــہ بھی مگرصـــبر کے رنگوں سے زندگی حسـین ہو جاتی هے جبکہ غصـــے کا رنگ محــبت کے ہر رنگ کو بھی نگـل جاتا ہــے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain