تو ساتهہ هے تو #مقدر پر حکومت اپنی
#بن تیرے زندگی کی #اقات ہی کیا هے
چن چن کے دے رہے ہیں درد یوں دنیا والے*
*گن گن کے جیسے لی ہو خوشی ہر کسی سے ہم نے*

رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس ہے 💔😥

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain