.
مُجھ سے وفا نہ کر، کہ وفا مرگِ عشق ہے..
.
مُجھ کو فـریب دے، کہ مُحبت جواں
رہے
Da muhabat da lewantob k . . .




ایک مسئلہ ہے جس کا حل تلاش کرنا ہے
.
مجھے تیرے ساتھ اپنا کل تلاش کرنا ہے
.
سنا ہے ہر روز قبولیت کا ایک لمحہ ہوتا ہے
.
دعا سوچ رکھی ہے بس وہ پل تلاش کرنا ہے۔


یہ میرا فن ہے محبت وصول کی ورنہ
.
۔
ہر ایک ہاتھ میں پتھر بھی تھا انگارا بھی
۔
اب اس سے کم پہ قناعت ہو کیا، رقیبوں کو
۔
۔
بتا رہی ہوں وہ میرا بھی ہے______ تمہارا بھی





محبت تاریک جنگل کی طرح ہوتی ہے
ایک بار اس کے اندر چلے جاؤ پھر یہ باہر آنے نہیں دیتی۔
باہر آ بھی جاؤ تو آنکھیں جنگل کی تاریکی کی اتنی عادی ہو جاتی ہیں کہ روشنی میں کچھ بھی نہیں دیکھ سکتیں
وہ بھی نہیں جو بالکل صاف واضح اور روشن ہوتا ہے۔




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain