Damadam.pk
Kaneez99's posts | Damadam

Kaneez99's posts:

Kaneez99
 

کوئی بھی تکلیف ہمیشہ نہیں رہتی۔❤️
یہ اللہ کا وعدہ ہے ہم سے۔✨🤗
Subha Bakher Zindge

Kaneez99
 

Aslaam o Alikum

Kaneez99
 

للَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ○ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ○❤️👑🌸

Kaneez99
 

"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"
🍃 حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی❤
حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
⁦❤ 💕❤
.
.
.

Kaneez99
 

اسلام و علیکم صبح بخیر زندگی ایمان جب انسان کے اندر
اپنی جڑیں مضبوط کرلیتا ہے
تو گناہ مشکل اور نیکی آسان ہوجاتی ہے
دل نرم اور آنکھیں نم رہتی ہیں،
اے میرے رب
همیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما
جو صراط_مستقیم پر ھیں
جو توبہ کرتے ہیں
اور تیرا شکر ادا کرتے هیں،،،
آمین
subha Ba khair*
**"لاکهوں دعاؤں اورخوشیوں کے لازوال
خزانوں کیساتھ آج کی صبح مبارک ھو*
**اللہ پاک**
*آپ کی اور آپ سےمنسلک گھر کے تمام "افراد" كی حفاظت فرماۓ"**
**"صبح بخیر"** **اللہ تعالیٰ آ پ کو ھمیشہ خوش اور سلامت رکھے**(آمین ثم آمین)**!!

Kaneez99
 

اللہ پہ توکل رکھو "خاص طور پر تب جب چیزیں اور حالات
تمہارے مطابق نہ ہوں"
Good Evening

Kaneez99
 

میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں🥀
میں بات کرتی ہوں ، تو بات بگڑ جاتی ہے🔥

Kaneez99
 

Yeh jo "ماں" hOtii hAi nAw !
Yeh ghar ki رونق hOti hai 🌎♥️✨

Kaneez99
 

Jumma Mubarak

Kaneez99
 

☕☕☕🍞🍞

Kaneez99
 

Aslaam o Alikum