Damadam.pk
Kanwal_Baloch's posts | Damadam

Kanwal_Baloch's posts:

Kanwal_Baloch
 

اِنسان کے احساسات اِس قدر نازک ہیں کہ اُس کا
سارا دن ایک لفظ، آواز کے تیز لہجے، یا آنکھ کی
ایک نظر سے برباد ہوسکتا ہے🙂💔

✨"زندگی" تصویر بھی ہے اور "تقدیر" بھی
فرق بس "رنگوں" کا ہوتا ہے_  🥀💓
💐من چاہے "رنگوں" سے بنے تو "تصویر" اور انجانے
رنگوں سے بنے تو "تقدیر"
K  : ✨"زندگی" تصویر بھی ہے اور "تقدیر" بھی فرق بس "رنگوں" کا ہوتا ہے_ 🥀💓 💐من -