ماشاءاللہ
اے پاک پروردگار
میری قسمت میں کوئی ایسا سجدہ کر دے
جو میرے سارے گناھوں کا مداوا کر دے۔
میں تیرا چاھنـے والا ھوں مگر ھـے حسرت
جن کو تو چاہتا ھـے مجھ کو بھی ویسا کر دے
اک نظر اپنـے گناہ گار پہ کر کـے مولا
اپنی رحمت کا حقدار ھمیشہ کـے لئـے کر دے ۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
-اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ❤️
-اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد.❤️
*خوف خدا ایک ایسا چراغ ہے. جس کی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے،
برداشت کرنا بزدلی نہیں بلکہ زندگی کا ایک اہم اصول ہے
جس شخص کے پاس قوت برداشت ہے
وہ زندگی میں کبھی ہار نہیں سکتا،
اے كائنات کے مالک ہم سب کو عزت، صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت و كشادہ رزق عطا فرما.
اے اللّه ھم سب کو ہر دکھ درد، تکلیف و پریشانی سے محفوظ فرما.
آمین یارب العالمین.*
"جب شیطان یہ دیکھتا ہے، کہ تم اللہ کی اطاعت پر مستقل مزاجی پر ہو، تو وہ تمہارے پیچھے پڑ جاتا ہے؛ پھر جب تم برابر اُس کی اطاعت پر ڈٹے رہتے ہو، تو وہ مایوس ہو کر چھوڑ دیتا ہے؛ لیکن اگر وہ تمہیں کبھی ایسے اور کبھی ویسے کرتے دیکھتا ہے، (یعنی تمہیں غیر مستقل مزاج دیکھتا ہے) تو وہ تمہارے بارے میں دلچسپی لینے لگتا ہے!" امام حسن بصری رحمه اللہ (المحجه فی سیر الدلجه لابن رجب : 46)
-اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ❤️
-اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد.❤️
قیامت کے دن جب اللہ تعالٰی مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی آنکھوں اور زبان کو گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیکی کرنے اور اللہ کی رضا اور رحمت کے حصول کی تلقین کرتی ہوں لوٹ کے آ جاؤ اپنے رب کی طرف اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے ☝️
ماشاءاللہ
-اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ❤️
-اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد.❤️
"رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
بیٹیوں کو بُرا نہ سمجھا کرو کہ وہ انتہائی گراں قدر، غم خوار ہوتی ہیں" ♥️🥀
اے پاک پروردگار ہمیں ہدایت کا نور ایمان کی سلامتی عطا فرما
آمین یا رب العالمین 🕋🤲
اور کچھ چیزیں ختم ہوجائیں تو انہیں نئے سرے سے شروع کرنے کی دوبارہ ضد نہیں کرنی چاہیے۔چاہے تعلقات ہی کیوں نہ ہوں۔
راستے بدل جائیں تو نعم البدل راستے ڈھونڈ لینےچاہیے،اور نہ ملیں تو تنہارہنا چاہیے____ دل بدل جائیں تو انہیں دلیلوں، یادوں چاہتوں کے واسطے دے کر واپس نہیں موڑنا چاہیے، دل گھڑی کی سوئیاں نہیں کہ ٹائم سیٹ کرنے کیلیے ہم آگے پیچھے لے جائیں۔
جب دل بدل جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی سوئیوں کو صحیح وقت صحیح انسان کے ساتھ سیٹ نہیں کر سکتی،۔دل بدلنے میں اور دلوں سے اترنے میں وقت نہیں لگتا۔۔۔!!
ماشاءاللہ
آپ خود اپنے لیے بہترین دلاسہ ہیں ، بہترین دوست ، بہترین دنیا ، اور بہترین تھپکی جو کسی بھی برے وقت اور حالات میں آپ کو کبھی ہارنے نہیں دیتی"🌸
زندگی میں کبھی کبھی ایسا موڑ بھی آتا ہے
کہ جو ہمارے دل کے بہت قریب رہے ہوں، ان سے بات کرنے کو دل نہیں کرتا،
میسج آٸے تو دیکھا اَن دیکھا کر دیا جاتا ہے۔
اِک اداسی ہوتی ہے جو کہیں اندر۔۔۔۔۔
بہت اندر ہمیں اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔
کچھ ٹوٹ چکا ہوتا ہے
شاید مان ، بھرم ، انسیت یا شدت۔۔۔
کچھ تو ہوتا ہے جو انسان کے اندر ایسے ٹوٹ جاتا ہے کہ وہ سنبھل نہیں پاتا۔
سب رشتے بے معنی سے لگتے ہیں،
دل چاہتا ہے ہمارے ساتھ بس ہم ہوں۔۔
خود کا ہاتھ تھامے باہر کہیں ویران راستے پر چلتے جاٸیں اور اپنے اندر کی ویرانی کو محسوس کرتے جائیں۔۔
آنسو پلکوں کے بندھ نہ توڑ پاٸیں لیکن دل کے ارمان کہیں دفن کر دیے جاٸیں۔۔۔💔
اے زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے تو بتا۔۔۔
میں تجھے کہاں ملوں؟
جہاں کوئ غم نہ ہو۔۔۔
جہاں آنکھیں نم نہ ہوں ۔۔۔
جہاں دل میں خواہشوں کی۔۔۔
تھوڑی سی بھی پیاس نہ ہو۔۔۔
جہاں زندگی اداس نہ ہو۔۔۔
جہاں سنگدل تنہائی نہ ہو۔۔۔
جہاں خوشیوں سے جدائی نہ ہو۔۔۔
اے زندگی۔۔۔۔
مجھے تو بتا۔۔۔۔
میں تجھے کہاں ملوں۔۔۔۔
جہاں راحتیں اذل سے نصیب ہوں۔۔۔
جہاں بہاروں کی نوید ہو۔۔۔
جہاں اپنوں سے سب قریب ہوں۔۔۔
اے زندگی۔۔۔
مجھے تو بتا۔۔۔
میں تجھے کہاں ملوں؟؟ !!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain