جوامیر لوگ پیسے کی وجہ سے غریب کی بیٹیوں کونچواتے تھے آج انہی کی بیٹیاں TikTok پر ناچ کراپنے باپ دادا کاقرض اتار رھی ھیں
تلخ حقیقت
گلے ملنا یا نہ ملنا تیری مرضی ہے
تیرے چہرے سے لگ رہا ہے کہ تیرا دل کر رہا ہے♥
دوسروں کی کہانیاں ۔۔چھوڑو ۔۔۔۔۔،،
اپنے ۔۔۔۔ آگے بھی آئینہ رکھو ۔۔۔۔۔۔!!!!!
" بهلا میں زخم کهول کر دکهاؤں کیوں..
اداس ہوں تو ہوں، تمہیں بتاؤں کیوں.. 💔🔥 "
غم دے کر دلاسے کیسے؟
یہ تسلی یہ تماشے کیسے؟
جس شخص کو خدا کی طرف سے عزت ملتی ہے☝️ اسکو کوٸی بادشاہ بھی زلیل نہیں کر سکتا.....✌️