بیٹی کا نکاح ان کی اجازت سے کیا کریں،
یہ میرے محمدِ مصطفیٰ ﷺ کی سنت ہے ✨❤
✨✨ Beshak
اور تمہارے رب نے کہا کہ مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا"aor mara rab wada jhot ni😍😍😍
Log hazzaron mina'ton k bad bh nh mante, Or Mera Rab ek sajde main maan jata hai.❤✨
اور تمہاری آخری منزل اللّٰــہ
ہے💯✨🥀
Beshak zindagi thaka dene wali chiz h,Or jab thak jao apne Rabb ko Yad krliYa kro kiYu k sukun to sirf Allah k zikr m hai..😇❤✨
*اے نورِ خدا آکر,آنکھوں میں سما جانا*
*یا در پہ بلا لینا, یا خواب میں آجانا*
*اے پردہ نشیں دل کے, پردے میں رہا کرنا*
*جب وقتِ نزع آئے, دیدار عطا کرنا*
مُحَمَّد ﷺ ❤ ۔
-🥀🖤
-" جس خواب میں ہو جاۓ دیدار رسولُ اللّٰهﷺ حاصل، اے عشق کبھی مجھ کو نیند ایسی سلا جانا_"🌼
O w n e r 🍁
تھک گئی خدا میرے مجھے آرام چاہیئے..
بس ان سب سے دور اک قبرستان چاہیئے۔۔۔🙂💔
🍁
____🌸✨
اگر تم نماز نہیں پڑھتے تو تمہارا اللّٰہ سے شکوہ کرنا بھی نہیں بنتا
O w n e r 🍁
"-🎶👑-"
Islam is my DEEN
Jannat is my DREAM۔
O w n e r 🍁
میرے ضبط کی حد ٹوٹے تو بس تیرے آگے
میرے اللّٰه مجھے صبر کا وہ مقام دے دے_"♥️
O w n e r 🍁
اللہ اپنے بندے سے بےحد محبت کرتا ہے کسی کی آہیں مت لیجیئے گا زندگی مشکل ہو جائے گی 💔
سجدوں سے تعلق بنائے رکھو
جوانی بار بار نہیں ملتی ❤️
جو لوگ کسی کا برا نہیں چاہتے اللہ تعالٰی ان کو ایسی منزلیں عطا فرماتا ہے، جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتیں"ـــــ
🖤🦋
معجـزے کرنا اللـہ کا کام ہے.
ہمارا کـام بہت آسـان ہے.
دعــا، صبــر، یقـیـن.
🌸🖤
معجـزے کرنا اللـہ کا کام ہے.
ہمارا کـام بہت آسـان ہے.
دعــا، صبــر، یقـیـن.
🌸🖤
Aur tmhara rab tmhain tmhari manpasand chez kay zarye azmata hai.🌸❤️
میرا رب گواہ ہے میری چاہتوں کا
میری شب کی عبادتوں کی پہلی اور آخری دعا ہے وہ_💙
O w n e r 🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain