Damadam.pk
Kashif.007_hi's posts | Damadam

Kashif.007_hi's posts:

ابھی تو میں تھکن اُتار ہی رہا تھا عمر کی
کہاں گزاری زندگی ......؟ سوال کر دیا گیا
K  : ابھی تو میں تھکن اُتار ہی رہا تھا عمر کی کہاں گزاری زندگی ......؟ سوال کر - 
Kashif.007_hi
 

حیات کے سبھی غم اپنے دامن میں چھپا کر
اک دن غم زندگی کو ہم مختصر کریں گے 💔

Kashif.007_hi
 

*اپنی زندگیوں میں اجالوں کی خاطر......*
*بڑے شوق سے اوروں کا دل جلاتے ہیں لوگ...😥💔😥*

Kashif.007_hi
 

ایک مقام ایسا بھی آتا ہے میری وحشت میں💔
خود کو جھنجھوڑنا پڑتا ہے کہ زندہ ہوں میں🥀💔😥😥

Kashif.007_hi
 

اگر تم جان جاؤ تکلیف میری😥😥
تمہیں میری ہنسی پر ترس آئے گا💔💔

Kashif.007_hi
 

مرد تو ان ہواؤں کا بھی دشمن ہوتا ہے جو اس کی من پسند عورت کے بدن کو چھو کر کے گزرے ۔۔۔

ہاۓ ، میں ، انہیں ، کیسے ، سمجھاؤں ، کہ 
روح کے گھاؤ ان ظاہری دوائیوں سے نہیں جاتے !💔😥🐟
K  : ہاۓ ، میں ، انہیں ، کیسے ، سمجھاؤں ، کہ روح کے گھاؤ ان ظاہری دوائیوں سے - 
Kashif.007_hi
 

*میرا لفظ لفظ پریشان میں درد لکھوں تو کہاں لکھوں؟
میرا قلم ہی نہ رو پڑے میں صبر صبر جہاں لکھوں💧*

Kashif.007_hi
 

*منزل کوخبر ہی نہیں سفر نے کتنا کچھ چھینا ہے ہم سے💔🙂*

ہو سکتا ہے عنقریب میں 
اِس جہاں سے کنارہ کر لُوں.💔
K  : ہو سکتا ہے عنقریب میں اِس جہاں سے کنارہ کر لُوں.💔 - 
Beautiful Structures image
K  : وقت آ جائے گا ایسا بھی تری دہلیز پر بند ہو جائے گی دستک، در کھلے رہ جائیں گے - 
Kashif.007_hi
 

وہ جسے آپ سمجھ نہیں سکتے
اس سے آگے کی داستاں ہوں میں 🥀

Kashif.007_hi
 

:اب تو جس طور بھی گزر جائے کوئی اسرار زندگی سے نئی
🥺🥺🥺🥺🥺🥺
اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف کوئی شکوہ بھی اب کسی سے نئی

Kashif.007_hi
 

اب فقط عادتوں ورزش ہے
روح شامل نہین شکایتو میں

Kashif.007_hi
 

:ذکر سے ہم تیرے حسینوں کے
شوخ گفتار و خوش کلام ہوئے
تیری گلیوں میں ہو کے ہم بدنام
کتنے شہروں میں نیک نام ہوئے

Kashif.007_hi
 

طبیعت سے خاموش ہو چکا ہوں۔ (:
میں پتا نہیں کہاں کھو چکا ہوں۔💔

Kashif.007_hi
 

afasosa toh as baat ka ha na am as dunyai ka bna na Allah ka aise qsamat ny khala khalya 😭💔 no one feel my pain .

Kashif.007_hi
 

life 😭😭😭😭😭😭😓💔💔💔

Kashif.007_hi
 

*ہم ذہنی مریضوں کایہ مسئلہ ہےکہ*
*ہمیں اللّه کے سوا کوئی نہیں سمجھ سکتا*🙂💔
*🙃

Kashif.007_hi
 

*میری دنیا کو دنیا سے فرصت نہیں🥀🌚*