Damadam.pk
Kashifgulfam_22's posts | Damadam

Kashifgulfam_22's posts:

Life Advice image
K  : Such ma sai - 
Sad Poetry image
K  : Good Morning - 
Jokes image
K  : Hahaha😅 - 
Kashifgulfam_22
 

کب تک ترستے رہیں گے تجھے پانے کی حسرت میں؟ دے کوئی ایسا زخم کہ میری سانس ٹوٹ جائے اور تیری جان چھوٹ جائے 2

Kashifgulfam_22
 

اسے کہنا کہ ھم ازل سے اکیلے تھے
تم نے چھوڑ کر کوئی کمال نہیں کیا 😘

Kashifgulfam_22
 

پتہ نہیں کہاں خوار ہو رہی ہے وہ نکمی۔😛
میرے ساتھ ہوتی ناں تو بیٹھ کر چائے پیتے ہم۔♥️
@Kashif K

Kashifgulfam_22
 

کیسے کرو ثابت کے بہت یاد آتے ہو تم
احساس تم سمجھتے نہیں بتانا ہميں آتا نہیں 😍

Kashifgulfam_22
 

یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن..😌
مرشد
اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا..💔

Kashifgulfam_22
 

💝بے حد محبت ہے آپ سے💝
❤️مان لیجئے یا ماردیجئے❤️

Kashifgulfam_22
 

چائے جیسا عشق ہے تم سے😋
صبح شام نا ملو تو سر میں درد رہتا ہے❤
🤭
K

Kashifgulfam_22
 

جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕

Kashifgulfam_22
 

کاش انسان بھی نوٹ کی طرح ہوتے😘
روشنی کی طرف کر کے دیکھ لیتے ،۔،،۔اصلی ہیں ،۔،۔،یا نقلی💔
Kashif Gulfam post

Kashifgulfam_22
 

ہم تو صرف کردار_______ دیکھتے ہیں
صاحب🙂
حسن تو ہم نے سر عام____ بکتے دیکھا ہے♥️

Kashifgulfam_22
 

بھول ہو گی ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے
زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے

Kashifgulfam_22
 

🔥 ہم قدر یاروں کی کرتے ہیں 🔥💯 شاپروں کی نہیں 🤞🤣🤣🤣🤣🤣

Kashifgulfam_22
 

دل کا درد کو چھپانا کتنا مشکل ہے
ٹوٹ کے پھر مسکرانا کتنا مشکل ہے
دور تک چلوں جب کسی کے ساتھ
پھر تنہا لوٹ کے آنا کتنا مشکل ہے

Kashifgulfam_22
 

کسے سنائیں ہم اپنے اس درد دل کی کہانی
کوئی اپنا نہیں رہا اب اس زمانے میں۔
😔😔

Kashifgulfam_22
 

*کل رات خواب میں کچھ یوں دیکھا_🙂*
*تم آ تو گئےتھے مگر مجھے دفنا دیا گیا تھا_🖤*

Kashifgulfam_22
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕

Kashifgulfam_22
 

آنکھیں رو پڑی ان کا نہ کوئی پیغام آیا
چلے گئے ہمیں اکیلا چھوڑ کے یہ کیسا مقام آیا
میری تنہائی مسکرا کے مجھ سے بولی
بتا میرے سوا کون تیرے کام آیا