یادوں میں تیری یاد تھی ...
کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں ...
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ
یاد نہیں 🥀🤣🤣
❣ میں نے تجھے اس وقت چاہا ❣
❣ جب تیر اور کوئی نہ تھا ❣
❣ اور تم نے مجھے اس وقت چھوڑا ❣
❣جب تیرے سوا میرا کوئی نہ تھا❣
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصتِ شام سے
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے
کِسے پیار تھا تیرے نام سے
دل سے تیرا خیال نہ جائے تو کیا کروں،❤️
توہی بتا تیری یاد آ ہے تو کیا کروں ،❤️
حسرت ہے اک نظر تجھے دیکھو مگر❤️
Meri Jaan K😊قسمت وہ لمحہ نہ لائے تو کیا کروں❤️
دل سے تیرا خیال نہ جائے تو کیا کروں،❤️
توہی بتا تیری یاد آ ہے تو کیا کروں ،❤️
حسرت ہے اک نظر تجھے دیکھو مگر❤️
قسمت وہ لمحہ نہ لائے تو کیا کروں❤️
میں اُسے بُھولوں بھی تو
بُھولوں کیسے ؟
وہ تو اک خواب ھے
میں خواب کو چُھو لُوں کیسے ؟
اُس کی تصویر سے
منسوب ھیں آنکھیں میری
میں کسی اور کو دیکھوں بھی تو
دیکھوں کیسے ؟
وہ میری سوچ کے
پردے میں چُھپا بیٹھا ھے
میں کسی اور کو سوچُوں بھی تو
سوچُوں کیسے ؟K😘
وفا کسے کہتے ہو تم مجھے معلوم نہیں لیکن
یوں چھوڑ جانا اگر وفا ہے تو خوب نبھائی تم نےKashifGulfam
★─┼🔐°•|[♥•°🌺•°♥]|•°🔐
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..صاحب.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain