Damadam.pk
Kashmala343's posts | Damadam

Kashmala343's posts:

Social media post
K  : Post by Fari - 
محبوب اور امرود سے پرہیز کیجیۓ😇
دونوں میں🐛 ہوتا ہے🙂
K  : محبوب اور امرود سے پرہیز کیجیۓ😇 دونوں میں🐛 ہوتا ہے🙂 - 
Social media post
K  : Post by Fari - 
Social media post
K  : Post by Fari - 
Social media post
K  : Post by Fari - 
Kashmala343
 

❤❤Goooood Night Zindagi❤❤

Kashmala343
 

شکل کی خوبصورتی صرف آنکھوں کو بھاتی ہے😍
مگر کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کرتی ہے❤️

Kashmala343
 

اس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں
دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی ____!

Kashmala343
 

میرے مزاج کی شدت سے واقف ہو تم💕
میں تمہیں اپنا بنا کر_____چھوڑ بھی سکتی ہوں 😁💜
🤍 ツ

Kashmala343
 

ہر شب گُزر رہی ہے تہجّد میں آج کل
مومن بنا کے مجھکو وہ کافر چلا گیا

Kashmala343
 

جب ہر چـــیز کو چھوڑ ہی جانا ہے پھـر
حاصل کیا، محرومی کیا، جیت کیا، ہار کیا...

Kashmala343
 

انسان مضبوط اتنا ھے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے....
اور
کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ھے۔...