اُبھرتی منزلیں ہیں🙌🏻
دفن راستوں میں🙁
بڑے خیال سے دامن چھڑا کے غیر ہوئے
بڑے دھیان سے برتا گیا تغافل بھی
عُمر ساری تو بہت دُور کی بات ہے مُحسن
اِک لمحے کے لیے کا ش وہ میرا ہوتا
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜
آرزو کر نہ سکی ترک تعلق کو قبول
تجھ سے بچھڑے تو تیری یاد کے ھو بیٹھے
بہت سکون سے رہتے تھے ہم اندھیرے میں
فساد پیدا ہوا روشنی کے آنے سے❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️😄😄😄😄😊😊😊🤔😂😪😪👉🙂🙂🔪🔪👊👊👊👊👊👊👊😏😏😏👊👊🔪🔪🔪🤣🤣🙂🙂🙅🙍🙍🙍🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ہم نے اول تو کبھی اس کو پکارا ہی نہیں
اور پکارا تو پکارا بھی صداؤں کے بغیر
مری کہانی بہت دیر سے رکی ہوئی ہے
وہ کھو گیا ہے کہیں رکھ کے ہاتھ کاغذ پر❤️❤️❤️❤️❤️
" وہ خالق سات سمندروں کا
اور محبت صرف ایک آنسو سے کرتا ہے 🔥
💝 نفرتوں کے شہر میں چلاکیوں کے ڈیرے ہیں 💝
🔥🔥 مرشد 🔥🔥
💯یہاں وہ لوگ رہتے ہیں 💯
💝💝 جو تیرے منہ پہ تیرے اور 💯
💯 میرے منہ پہ میرے 💝💝
ما نا کہ تُم سے دُوریا ں کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہیں
پر تیرے حصّے کا وقت آج بھی تنہا گزارتے ہیں..💞
Plz pray for me mei bohat bimar hu😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫
مجھے الہامی محبت چاہیے !
اگر میں اداس ہو تو ۔۔۔
💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓 اس کا بھی نہ لگے
😊😊😟👉😂🤷😅😂👍👏😜😋🤗👇👇👇😔😔🍰🍰🎂😊😛😟😒🤷😅😉👎😎🤣🤣😹😏😶😶😆😎👎😉😘😘
Unfollow All
😭😭😭😭
اس کے رویوں نے مجھے اسکے بغیر جینا سیکھا دیا❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
🍰🎂🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain