Before hurting someone Keep "maqafat e amaal" in your mind
وَقُلْ جَاۗءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۭ اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا
.
اور کہو کہ : ’’ حق آن پہنچا، اور باطل مٹ گیا، اور یقینا باطل ایسی ہی چیز ہے جو مٹنے والی ہے۔‘‘
یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے
جنہیں تونے بخشا ہے ذوقِ خدائی۔۔۔
دو نیم انکی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ انکی ہیبت سے رائی۔۔۔
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لذتِ آشنائی۔۔۔
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت نہ کشور کشائی۔۔۔ یوم دفاع۔ اللہ پاک اس دھرتی کو دشمن کے ناپاک ارادوں اور سازشوں سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین
بگڑ گئے تو آفت جیسے
ویسے کافی شریف ہیں ہم۔
اوقات کی بات مت کیجئے
آپ جیسے رلا کہ آیا ہوں!
میں خسارہ ہوں گھاٹے کا سودا۔
مجھ سے احباب کنارہ کر لیں
میں انتہائی انا پسند ہوں جناب میں نے بات کی ابتدا کبھی اپنے من پسند شخص سے بھی نہیں کی
مجھے معلوم ہے دونوں کو بچھڑنا ھے اک دن
پھر بھی چاہتا ھوں کچھ قدم ساتھ چلو
وقت کو تھام لوں میں کہ گزر نا جائے کہیں
گھڑی میں بدلتے ھیں مقدر کچھ قدم ساتھ چلو
اکیلے سفر میں تھک کے بیٹھ نا جاؤں کہیں
پل بھر کو ہی صیح تھوڑی دور ساتھ چلو
قدموں کے نشان مٹ جاتے ہیں راستہ سے
قدم سے قدم ملا کر ۔۔ ۔ کچھ دور ساتھ چلو
یہ میں نے کب کہا تم سے کہا مجھے سے محبت کرو
یہ عنایت ھے ھو گی تمھاری تھوڑی دور ساتھ چلو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain