Damadam.pk
Kashmala_khan's posts | Damadam

Kashmala_khan's posts:

Kashmala_khan
 

اسے بیان کروں گی ذائقے میں
لکھوں گی چائے جیسا تھا
🌹🥀😍

Kashmala_khan
 

میں نے کہا خراب ہوں گردشِ چشمِ مست سے
اس نے کہا رقص کر سارا جہاں خراب ہے

Kashmala_khan
 

کوئی تردید کا صدمہ ہے نا اثبات کا دکھ
جب بچھڑنا ہی مقدر ہے تو کس بات کا دکھ؟
میز پر چائے کا بھاپ اڑاتا ہوا کپ
اور ساتھ رکھا ہے نا ہونے والی ملاقات کا دکھ
🥀🖤

Kashmala_khan
 

آنکھ کھلتے ہی میرے ہاتھ سے چھن جاتا ہے
حالت نیند میں ایک خواب سے مانگا ہوا تو

Kashmala_khan
 

غیر سے تم کو بہت ربط ہے مانا لیکن
یہ تماشا تو میرے بعد بھی ہو سکتا تھا

Kashmala_khan
 

کر رہے تھے ہم اپنی خلوتوں کا حساب
دل کہ ہر گوشے میں تیرا مکاں پایا
❤️🌹

Kashmala_khan
 

زبان زد عام ہے تمہارے نام کی ردیف
قدیم دور میں لکھی جدید شاعری ہو تم
❤️❤️❤️

Kashmala_khan
 

عشق اردو سے ہوا اور آپ یہ سمجھے
شاعری ہم آپ کی ناز و ادا پہ کرتے ہیں
✌️✌️✨

Kashmala_khan
 

لاکھوں حسین سامنے آئیں بھی تو کیا نصیر😒
آنکھوں کو سی لیا ھے تمھیں دیکھنے کے بعد😌😎

Kashmala_khan
 

جو ہم نا ہو ں تو زمانے کی سانس رک جائے
قتیل ہم وقت کے سینے میں دھڑکتے ہیں