محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاینگے 💔
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہوگی 🔥💔
" - ❤🍃👑 - "
اور پھر میں نے وہاں صبر کر لیا جہاں
لوگوں کے لہجوں کو ان کے منہ پر مارنا تھا
*بڑی سادگی سے, ہو رہے ہیں گُم,*
*تیرے راستے, تیرے رابطے, اور تُم..*
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮕﺎﮌﯼ ﺗﮭﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ,
ﺣﺸﺮ ﺗﮏ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮔﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺩﻝ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ.
بھروسه مت کرنا اس دنیا کے لوگوں پر
میرا اعتبار توڑنے والا میرا بہت عزیزتھا
گِلے شکوے نہیں مرشد🔥
اب بس خاموشـــــــیاں🤫
کر رہے ہو نظر__انداز
خاموش ہوں نابینا نہیں
کبھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے.....
"دُعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو.......💞
مرنے كے نام سے جو ركھتے تھے ہونٹوں پہ انگلياں..!!!
افسوس وہى لوگ _____ ميری ذات كے قاتل نكلے..!!!
اماں جی میں وی پسند دا ویاہ کرنا اے🙊😝
یہ کہنے کی ہمت کہاں سے لاؤں😋😂😂
کوئی تو دلا دے، قیدِ عشق سے رہائی
وعدہ رہا پھر نہیں کروں گا، دعویٰ محبت کا
ہمارے بعد پِھرے گی بھکاریوں کی طرح
کوئی بھی مُنہ نہ لگائے گا اِس محبت کو
عشق ہو اور سکون ہو
سنو جناب ہوش میے تو ہو
سمجھ کرمال غنیمت مجھ کو
اس کی یادوں نے بے پناہ لوٹا
اگر تیرا سوال ہوتا کہ سکون کیا ہے
ہم مسکرا کہ تیرے دل پہ سر رکھ دیتے
بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں
بندہ پل پل مرتا ہے مگر موت نہیں آتی
کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا
عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا
محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا
پھر چائے کی ضرورت بھلا کِس کو ہو گی
جب مُیسر تُو ہمیں، صُبح شام ہو گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain