مجھ سے منسوب رہو ترکِ تعلق نہ کرو...
کیا خبر وقت کبھی مجھ پہ بھی اچھا آئے_
"اگر آپ کسی کے دل میں روشنی نہیں بھر سکتے
تو خدارا اندھیرا بھی مت پھیلائیں۔"
"طوائف بہتر ہے ہر اُس عورت سے جو چھپ کر دو غلہ پیار نبھا رہی ہے۔"
how are you all
کیا خبر کل تجھے بھی ہو جائے❤
عشق والوں کی خیر مانگا کر🔥
چائے اور اخلاق جب بهی
گرتے ہیں ....
داغ ضرور لگتا ہے....🥀✨
اے محمدؐ میرا دل تو سینہ علیؓ _!!!
میرے جینے کا واحد قرینہ علیؓ_!!!
دین اسلام کا ہے نگینہ علیؓ_!!!!
حق کی منزل کا پہلا ہے زینہ علیؓ_!!!
دشت میں ابر کا پہلا قطرہ علیؓ_!!
میرا مُرشد بھی آقا بھی مولیٰ علیؓ_!!!
ہر سو صدائے حیدری یا علیؓ علیؓ علیؓ_!!!
جانم فدائے حیدری یا علیؓ علیؓ علیؓ_!!!
اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے💔🔥
جو دل کو اچھے لگتے ہیں....انہی کو اپنا کہتے ہیں
منافق بن کر رشتوں کی.......سیاست ہم نہیں کرتے 💕
بہت یاد آوں گا-!✌💯
جب گزر جاوں گا🌹🔥
جنت واجب ہو چُکی ہوگی تُم پر
"بہت" کو بنایا ہے پابندِ تہجد تُم نے🔥
▪
جہاں سر جُـھکے وہ مُـقامِ ﷲﷻ ہے💯☝
اور جہاں دِل جُـھکے وہ مُقامِ مُصطفیٰﷺ ہے،،،💯👌
جہاں سر جُـھکے وہ مُـقامِ ﷲﷻ ہے💯☝
اور جہاں دِل جُـھکے وہ مُقامِ مُصطفیٰﷺ ہے،،،💯👌
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی🙃🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain