کیا واقعی میں اتنا عام سا ہوں...
کہ وہ مجھے کھو کر پچھتایا بھی نہیں!!! 🖤 🥀
وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو...
جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دُکھایا ہے!!! 🖤 🥀
لہجے میں اس کے زہر ہے سانپ جیسا...
وہ مجھے آپ تو کہتا ہے مگر "تو" جیسا!!! 🖤 🥀
- " یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز 🙂
کیا حال تُمہارا ؟ میں ٹھیک ہوں، بات تمام شُد !💔🥀
ہاں! مجھے سکون چاہیے ، موت جیسا..🙂💔
*نگاہیں نیچی رکھنے والی لڑکیاں۔۔۔*
*اپنا رتبہ اور بھی بلند کرتی ہیں۔۔۔!! 🍁*
💘ایسا خاموشی کا عالم ہو جائے گا ہمارے بعد💘
..💔💔💔👈👈
💘کہ ہو کر اداس پرندے بھی تیرا شہر چھوڑ جائیں
گے..💘😢😢
سُنا ہے آج اس کی آنکھو ں میں آنسو آگئے...؟؟
وہ بچوں کوسِکھا رہی تھی *"محبت"* ایسے لکھتے ہیں...!! 😔
کر لی افطاری🙄🙆🏻♀️
مانگ لیا اپنے اپنے عاشقوں کو دعاؤں میں 😏🤷🏻♀️
ہم سے #بہتر کی تمنا🔥
تمہیں لے #ڈوبے گی 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain