گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی🙃🖤
follow 2 follow
ایک نشئی سحری کے وقت سگریٹ کے کش لگا رہا تها. اس کے بچے وضو کرکے نماز کے لئے مسجد جانے کی تیاری کر رہے تهے. بچوں کا دادا اپنی چارپائی پہ لیٹا یہ سارا ماجرا دیکهه رہا تها.
دادا اپنے نشئی بیٹے کی طرف متوجہ ہوکر کہنے لگا."او بے غیرتا!!! تینوں شرم نئیں آندی...بچے نماز لئی مسیتی جارئے نے تے آپے مزے نال لیٹیا سگریٹ دے کش لا ریاں ائے."
نشئی نے مسکرا کے باپ کو دیکها اور بولا:
" ویکهیا فیر!!! اپنی تربیت تے میری تربیت دا فرق"😜
آپ کو کم بتایا گیا ہے__
میں تو زیادہ بُرا ہوں 😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain