Damadam.pk
Kasurig's posts | Damadam

Kasurig's posts:

Kasurig
 

شیخ مکان دیکھنے گیا ایک بندے نے کہا اس میں جن رہتے ہیں ۔ ۔
کیندا کوئی گل نی آدھا کرایہ اُو دے دین گے😒😝😂✌🏻

Kasurig
 

میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔

Kasurig
 

ایک آدمی *ھاتھ دھو کر* ایک عورت کے پیچھے پڑا تھا 😀😀
عورت نے جب، *منہ دھو کر* دکھایا
تب جاکے معاملہ ٹھنڈا ہوا 😜😜😜😜😜

Kasurig
 

برسوں کی تحقیق سے یہ بات پتہ چلی ہےکہ آپ بس🚌 پر چڑھیں یا
🚌بس آپ پر چڑھے ٹکٹ آپ کا ہی کٹے گا...😷
😂😂😂😝😂

Kasurig
 

ایک چرسی بس میں چرس پی رہا تھا 😂
پاس بیٹھے بزرگ نے بولا
تم دوزخ کے راستے پر جا رہے ھو 😡
چرسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اوے بےغیرتوں گڈی روکو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😡
میں تے گجرات جانا سی
😂😂😛😜

Kasurig
 

پٹھان سعودی عرب گیا اسے عربی نہیں آتی تھی ۔ٹیکسی میں بیٹھا راستے میں اسے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ ڈرائیور کو کیا کہہ کر روکے ۔آخر کافی دیر سوچنے کے بعد اس نے ڈرائیورکے کاندھے پہ ہاتھ رکھ کر کہا۔
”صدق اللہ العظیم “۔🤣🤣🤣🤣

Kasurig
 

وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں.
میں تجھے نہیں بھول پاؤں گا
جو دُکان پر جا کر یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ امی نے دال کون سی منگوائی تھی😂😂🔥❤👈

Kasurig
 

جج نے عورت کو ڈانٹتے ہوۓ بولا🤣🤣🤣
تمہیں شرم نہیں آتی، اپنے شوہر سے بے وفای کی اور دھوکہ دیا
عورت بولی🤣🤣🤣🤣
جی دھوکہ میں نے نہیں دیا ، انہوں نے مجھے دیا ہے، گھر سے جاتے وقت کہ کر گۓ کہ تین روز بعد واپس آؤں گا مگر اُسی روز واپس آ گۓ

Kasurig
 

*سنو جاناں....!!*
*قائداعظم کی ہی بات مان لو*
*انہوں نے کہا تھا ہمیں ایک ہونا پڑے گا*

Kasurig
 

سُنا ہے پُرانے زمانے میں بیویاں رات کے کھانے پہ شوہر کا انتظار کیا کرتی تھی کہ یہ آئیں گے تو کھائیں گے 🤔
اب بھی انتظار کرتی ہیں کہ یہ لائیں گے تو کھائیں گے 🤦♀🤦♀😂😂

K  : 🌹Pani piny ka sunat tarika🌹 - 
K  : 🌹Allah pak mery parents ki mugfart farma (ameen)🌹 - 
Kasurig
 

سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سنا کر
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو

Kasurig
 

کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ ❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین
⁧وفا⁩ ہوتی ہے
🌹🌹 Kasuri G 🌹🌹

Kasurig
 

❣🤲🏻 🌙۔
*ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﻮﻟﻨﯽ چاہیئے ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺳﮯ ﺧﺎﺹ ﺑﻨﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻻﻣﺤﺪﻭﺩ ﻋﺮﺻﮧ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺧﺎﺹ ﮐﻮ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺑﻨﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﻣﺪّﺕ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ۔*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
۔ *❣مسلم گروپ❣*

Kasurig
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭😭😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂

Kasurig
 

❣🤲🏻 🌙۔
*سچائی اور نیکی کا راستہ دشوار ضرور ہے لیکن منزل بہت خوبصورت برائی کا راستہ بہت آسان سہی لیکن منزل تباہی ہی ہے*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Kasurig
 

⚜💦💦💦⚜۔
*کسی کو کچھ دینا ہی ہدیہ نہیں ہوتا بلکہ کسی پر غصہ آجائے تو اُس کا اظہار نہ کرنا اور کسی کے راز معلوم ہوتو اُس کو چھپانا کسی کی عزت کو تار تار کرنے سے اپنی زبان کو بچانا بھی ہدیہ ہی ہے۔*
⚜💦💦💦⚜۔

Kasurig
 

🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
*"کچھ" باتوں سے "لاعلمی" ہی بہتر ھوتی ہے کیونکہ "معلوم" ھونے پر ھم دکھ کے "دریا" میں اتر جاتے ہیں.....!!!*
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷

K  : Good night -