Damadam.pk
Kawari-kurri's posts | Damadam

Kawari-kurri's posts:

Kawari-kurri
 

پھر یوں ہوا کہ محبتوں کے طویل سلسلے
پہلے بیزارگی اور پھر تہمتوں پہ سمٹ گۓ😞

K  : اب کہ ٹوٹا ھے تو کُچھ چین سے بیٹھا ھے ذرا ورنہ اِس دِل نے دکھانے تھے __ - 
Kawari-kurri
 

ہجر کا کیا جواز دُوں میں تُمہیں؟؟
میری قِسمت میں تُو نہیں تھا بس

Kawari-kurri
 

Social media py siso khush raho (gar chahye behan 4 din sy naraz bethi ho)
Siso kesi ho ( or gar behan bhaly hi bemar pari ho)
Kesy ajeb log ho yar

Kawari-kurri
 

جو عشق کےسیلابِ بلا خیز کو روکے
!!!دنیا میں ابھی ایسا کوئی بند نہیں ہے
ہاں گردشِ ایام کی زنجیر سے کہہ دو
!!!خوشبو کا سفر وقت کا پابند نہیں ہے

Kawari-kurri
 

اٹھا سکتے نہیں جب چوم کر ہی چھوڑنا اچھا
محبت کا یہ پتھر اس دفعہ بھاری زیادہ ہے

Kawari-kurri
 

تــو مجھــے کیســے بھـول پائــے گـا
میــں تیـــرا یاد گــار ماضـــی ہــوں 😑😑

Kawari-kurri
 

ستمگر! تم سے اُمّیدِ کرم ہوگی، جنہیں ہوگی
ہمیں تو دیکھنا یہ ہے کہ تُو ظالم کہاں تک ہے

Kawari-kurri
 

تیرے سوا کسی_____ کو دو پل نہ دوں
دل تو دور______________ کی بات ہے...!!
#

K  : Aesy hi hai is 😊😊 - 
K  : ..... hmmmmmm -