ہائے مظلوم حسین ع 😭😭😭😭😭😭
آج جب مجلس عزا پے بیٹھی تو بے ساختہ آج سے پانچ چھ سال پہلے والی مجلس یاد اگی
پرودگار!! ولادت حضرت عباسؑ کےدن کے
صدقے ہماری تمام حاجات پوری فرما دے اور
جملہ مشکلات و پریشانیوں کا حل فرما دے آمین!
Aja Sohneya Galiyan Sunjhiyan, Sanu Qabool Ve Teri Ladaiyan
Come home, dear; my streets are lonely without you. Even if you argued with me, I would accept it.
Ronde Baddal Meehn Varsainde, Dadha Tainu Yaad Karende
Even the clouds are crying in the form of rain because they miss you so much.
Es Mahine Tu Aavaan’na Roz Apne Dil Nu Dasende
They lie to their hearts when they say you’ll return this month.
Sohneya Vatna Nu Mudke Aavan, Do Dihari Mukh Tan Dikhavan
Oh, my lovely darling, please return home and give me a little glimpse of your face.
Roz Takande Raah Teri,
Looking at the roadways, I’ve been waiting
یَہی سَمجھ لیں تو کافی نَہیں عَطاۓ حُسینؐ
وہ پِھر کَبھی نَہیں گِرتا جِسے اُٹھاۓ حُسینؐ
پناہِ مَن اَست حُسینؐ علیہ السلام❣️
ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﻋﻤﺮ ﯾﮧ ﺗﯿﺮﯼ (ﺱ) ﺳﺘﻢ ﺳﮩﻨﺎ ﺳﺘﻤﮕﺮ ﮐﺎ 😢😢
ﮐﮩﺎﮞ ﺑﺎﺑﺎ(ﻉ) ﮐﺎ ﻭﮦ ﺳﯿﻨﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﺯﻧﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﺎ 😭😭💔
میں نے تو ہنستے ہوئے ایسے لوگوں میں بھی وقت گزارا ہے
جو میرے ساتھ رہ کر مجھے ہی ڈستے رہے
منافق
ہے بندگی کے دیس میں سب سے بڑا حسین ع
کرتا رہا خدا کے لیے کیا سے کیا حسین ع
لبیک لوگ کہتے ہیں پروردگار کو
پروردگار کہتا ہے لبیک یا حسین ع
لبیک یا حسین لبیک یا حسین لبیک یا حسین ♥️
وہ رَب کبھی مکمل طور پر آزمائش میں مُبتلا نہیں کرتا, کہیں نہ کہیں کوئی دَروازہ کُھلا ضرور رکھتا ہے...جہاں سے رَحمت ٹھنڈی ہوا کے جُھونکوں کی طرح آ کر دِل کو پُرسکون کرتی رہتی ہے. کوئی نہ کوئی آسانی تو مشکل کے ساتھ موجود رہتی ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain