نَفسیات کی رو سےاگر کوٸ شَخص ہم سے بِچھڑ جاتا ہے تو اُسے بُھلانے میں ہمارا دماغ اکیس دِن لیتا ہے ۔مگر نفسیات کا یہ اُصول صرف دِماغ کے لۓ ہے۔ دل کا کوئی اُصول نہیں ہوتا. تب اكیس سال بھی کم پڑ جاتے ہیں 💔
"موت سے زیادہ اذیت ہوتی ہے آنسوؤں کو واپس حلق میں اُتارنا۔۔!-"🙂♥️🔏 "اور پھر کبھی کبھی پُرانی یادیں تازہ ہونے پر، دم گھُٹنے لگتا ہے! ۔ " 🙂♥️🔏 " مُکمل لا تعلق ہو جانا اِتنی اذیت نہیں دیتا جتنا کہ ؛ تعلق کا رہنا بھی اور تعلق میں خاموش ہو جانا اذیت دیتا ہے! ۔ " 🙂♥️🔏 فقط موت رہ گئی ہے باقی. اور تو سبھی اذیتیں گزر گئیں -"🙂♥️🔏 سب کچھ عارضی ہے خیالات، جزبات، منظر، دُکھ، لوگ اور دنیا 🙂🍂