(وفا )
چھوڑوں وفائوں کے قسے یہ عمروں کا رونا ہے ۔ پہلے کون ہمارا تھا اب کس نے ہونا ہے ۔
ایسا کیا کھوں تیرے دل کو سکون ملے ۔
جب سے وہ دل میں آباد ہوئے ہیں ۔۔
میرے چین و سکون برباد ہوئے ہیں۔۔
💓💓💓
۔۔تم اکیلے نہ غم سہا کرو
۔۔کچھ ہم سے بھی کہا کرو
نہیں رہی وہ محبت کی حقیقت آج کے دور میں،
نفس کی پیاس بجھانے کو لوگ عشق کا نام دیتے ہیں
نہیں رہا جاتا تمہارے بغیر
بتائوں کیا کروں اب میں
💔😢💔
Jinhay ham Zahir lgtey hain
😜
Wo hmay konsa gullab _jaaman lgtey hain 😝😁😝
کسی کو سونپئے خود کو، تو سیکھئیے پہلے۔۔۔کہ
واپسی پہ ہیں خود ،خود کو جوڑتے کیسے!!!!
Apna mayaar buland kijiay Hm apko achy lgen gy.....
❤️زندگی وہی جیتے ھیں ۔۔۔
جو چائے پیتے ھیں❤️
😍☕️❣️
Nobody lived my life ...
Nobody cried my tears ...
So..!
Don't judge me ....
خدا نوازے تمہیں مجھ سے بہتر
پر تم ترسو میرے لیے ❣️❣️
عزت بہت مہنگی چیز ہے 🌹🌹🌹🌹
اسکی امید سستے لوگوں سے
مت رکھیں
💯. 🌺🌺🌺
Osny Kaha mohabbat💕 Mai Fanna 🙄ho jawo many kaha🕛 time nhi dafa ho jawo😜