AP sb ne eid k liay kia kia shopping ki h.................................... write your things.....
... And ...
...... enjoy yourselves.....
آج سے شروع ہوگا بڑا امتحان رمضان کی آخری تاریخ تک ہمیں 5000ہزار اللہ کے نام کے کمنٹ چاہیے مسلمانوں پلیز ALLAH
اللہ لکھو شکریہ
تند باد مخالف سے نہ گھبراہ اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیئے
تم کہو اور میں جان دے دوں
معذرت، میں اب وہ نہیں رہا
چھوڑ دی ہے اب ہم نے وہ فنکاری ورنہ،
تجھ جیسے حسین تو ہم قلم سے بنا دیتے تھے
تم محسوس کروگے ہم سے دو باتیں کرکے
ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں۔
مغرور نہیں بس دور ھوگیا ہوں،
ان لوگوں سے جنھیں قدر نہیں...🚶♂
کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس
بس باتیں دل سے کرتے ہیں
Aaj kis kis ne roza rkha h...............,@?
ہم تو سادہ سے لوگ ہیں...!!!
ہم سے کیا رونقیں ہوں گی؟؟؟؟
Kin kin k ha baarish ho Rai ha?☁️🌧️🌧️🌧️🌧️