سیانوں سے سنا تھا کہ پرانے لوگ بہت بھلے ہوتے تھے ۔ ان کو دو مُٹھی محبت دی جاتی تھی تو وہ جواباً عمریں وار دیتے تھے 💯۔۔۔ یہ سن کے مجھے ہنسی آئی کہ اب لوگ بہت سیانے ہوگئے ہیں۔ ان سے محبت کرو تو یہ جواباً محبت نہیں دیتے، بلکہ سبق دیتے ہیں
😂
وقت پر انحصار تھوڑی ہے
صبر ہے ، انتظار تھوڑی ہے
۔
ایک ہی پھولوں کا ہار کافی تھا
آدمی ہے ، مزار تھوڑی ہے
ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ آنکھ رونے کی شدّت سے لال تھوڑی ہے
۔
لگانی پڑتی ہے ڈُبکی اُبھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے
وہ بھلے لوگ تھے
اتوار کو ایتوار کہتے تھے..
"میرے بزرگ"
محبت کو تہوار کہتے تھے..
شیریں تھی اِس قدر گفتار اُنکی
تعظیماًً , بچوں کو بھی
سرکار کہتے تھے...!!!
🌙🌙
Zindgi wo jeety Hain 🌝
JO 45°C py bhi chye☕pety Hain✌️💯
🌙🌙
آج اٹھنے کے بعد سب سے پہلے تو اس فتور کو دماغ سے نکال دیں کہ آپ کسی کے لئے بہت ضروری ہیں، سواۓ آکسیجن کے آپ سب کے بغیر زندہ رہ سکتے ہیں.....!
🌙🌙
تہزیب کی مثال غریبوں کے گھر پہ ہے
دوپٹہ پھٹا ہوا ہے مگر ان کے سر پر ہے
🌙🌺🍁🔥
🍁ناپسند خواب پر کیا کریں؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی ناپسندیدہ خواب دیکھے تو بائیں طرف تین بار تھوکے،اور تین بار شیطان سے اللہ کی پناہ مانگے، اور جس پہلو پر تھا اسے بدل لے۔“
📗سنــن ابــن ماجہ-3908🌺
تحقیق کے مطابق 7up
میں نمک ڈالو تو وہ غصہ کر لیتی ھے😂😁😅
جس عمر میں شوخی آتی ہے، اس عمر میں ذات میں ٹھہراؤ سا آجاۓ تو زندگی کو خط لکھ دینا چاہیےکہ وہ عمر کا ایک حصہ بغیر کسی معذرت کے کھا گیٔ ہے___!!!🥀
ایک سوال جو مجھے پاگل کر رہا ہے 😬
ایلفی اپنی بوتل میں کیوں نہیں چپکتی🤒
😕
سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی نماز دے
مجھے عشق دے اپنی ذات کا ، اس کُن سے نواز دے
🌺🍁🔥
ہم کچی عمروں میں وہ سمجھدار لوگ ہیں
جنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں اپنے خوابوں کو ٹوٹتا دیکھا
اور پھر اپنی ویران آنکھوں پر
کوئی رنگین خواب سجنے سے
ہمیشہ خود کو روکنے کی کوشش میں
وقت سے پہلے خود کو بوڑھا ہوتے دیکھا ہے
🌺🍁🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain