Vo mjhy Marta dekhna chahty thy
Phir yu hua m meny apni Jan lyli
🙄🔥🚨
بے حسی دنیا کے او زمانے والے
💔🔥 احساس کرو 🌼 بکواس نہ کرو💕
خوش ہو نہیں سکتے ہم رو نہیں سکتے
اشکوں سے داغ فرقت ہم دھو نہیں سکتے
جس دن تمہیں نہ دیکھیں بےچین ہی رہیں
اور رات رات بھر بھی ہم سو نہیں سکتے
تم آؤ یا نہ آؤ ہم تمہارا انتظار کرتے رہیں گے
کیونکہ تمہارے سوا کسی کے ہو نہیں سکتے
💕 4U 💔
میرے جزبوں میں سچائی اب بھی ویسی ہی ہے
اسکے بن میری تنہائی اب بھی ویسی ہی ہے
اب کیا احساس دلانا اسکو اپنے درد کا
اسکی لا پرواہی اب بھی ویسی ہی ہے🔥
4U 👏
میرے جزبوں میں سچائی اب بھی ویسی ہی ہے
اسکے بن میری تنہائی اب بھی ویسی ہی ہے
اب کیا احساس دلانا اسکو اپنے درد کا
اسکی لا پرواہی اب بھی ویسی ہی ہے
💔🔥
💜اس سے مانگا تھا فقط ،،،،،، کچھ وقت میں نے 💛
💖وہ نادان دے گیا ، اک گھڑی مجھکو تحفے میں 💖
مثلِ ابر نہیں ہے میری چاہت۔۔
ممکن ہی نہیں جگہ جگہ برسے.
یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤
میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا❤
تم اکثر پوچھتے تھے نه
جو هم بچھڑ جائیں تو کیا هوگا
نا مل پاۓ تو کیا هوگا
,,, اب بھی زنده ھیں
ابھی بھی چاند تکتے ھیں ابھی بھی پھول کھلتے ھیں
ابھی بھی دل کے دریا میں هزاروں درد بهتے ھیں
ابھی بھی کچھ نهیں بدلا
مگر کمی سی ھے تمهارے بعد جاناں
آنکھوں میں نمی سی ھے....!!!!
💔💔💔
چلے تھے جانب منزل تو کس نے سوچا تھا
وہاں ملیں گے نہ تنکے بھی آشیاں کے لیے🔥🔥🔥
پھولوں کے ساتھ اس لیے کانٹے لگے ہیں دوست
پھولوں پے ہاتھ سوچ کے ڈالا کرے کوئی
🌼🌼🌼
جب بھی تیری قربت کے امکاں نظر آئے
ہم اتنا خوش ہوئے کہ پریشاں نظر آے
🙄
عمر بھر کانٹے اٹھائے جن کی راہوں سے
آگ دے کر آشیاں کو وہ ہوا دیتے رہے
🔥💔
Ek muskan tu muhje ek baar de de
khwab mein hi sahi ek deedar de de.
Bas ek baar kar le tu aane ka wada
phir Umar Bhar ka chahe intezar de de.
Hum ko Khushi Mili bhi to Kahan Rakhein gy Hum
Ankhon mein Hasratein Hain or Dil mein Kesi ka Gum
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے
کوئی ایسی دوا دے ساقی کہ ہوش نہ رہے
ہم انکی یادوں میں ژندہ اب رہ نہیں سکتے
پاگلوں جیسی محبت کروگے
تو انجام جھٹکے ہی ہونگے
😜😋😂
جن کی اک آہٹ پر ہم جان دیتے تھے
انہیں میری کمی کا احساس تک نہیں
👏👏👏
اگر محبت میں عزت نہیں
تو پھر وہ کچھ بھی نہیں
⚠️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain