وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دل لگانے سے دلوں میں گھر نہیں بنتے
آئو کہ دیکھ لو ہم مجسمہ بنے کھڑے ہیں
تیری یاد کے چوراہے پر وفا کی دھوپ میں
لڑکی اگر خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ پاگل بھی ہو تو اس سے محبت نہیں عشق ہو جاتا ہے
haan haan me single hu me boy hu or Meri koi gf nhi hai me ptany ki koshish KR RHA hu par sub married or engaged hai... or b dukh hai zmany me muhabbat k siwa...
ہاں میں کانٹوں پر ہوں سولی پر ہوں
میرے ہاتھوں میں کوئی ہاتھ نہیں
pichly 6 hours sy patany ki koshish KR RHA hu abhi Tak aek bhi nhi Patti ... hye Oye Mar gye
ہے حوصلہ تو ذخیرہ کر
میرا ہر لفظ معنی کیئے بغیر
تم مر رہے ہو تڑپ تڑپ کر
ہم لے رہے ہیں پٹخ پٹخ کر
مہربان تم پر خدا ہے
جو ہم سا تمہیں ملا ہے
وہ جو محفل میں تمہاری ہنستے بہت تھے
اب چپ چاپ بیٹھے یوں دیوانے لگتے ہیں
ہم عاشق مزاج لوگ ہیں صاحب
لفظوں سے میٹھی محبت رکھتے ہیں
عشق کے نصاب میں محبت کا باب پڑھ
پیار تو آغاز ہے وفا کی دوڑ طویل بہت ہے
محبت وہ قرض ہے جاناں
جسے دو وہ لوٹاتا ہی نہیں
Nasha hu zehr hu Marny ka shoq hai to ajao
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain