تجھے چاہا دل سے بھولا نہ پایا 💔
ہر لمحہ تیرا چہرہ نظر آیا 🌙
محبت کی یہ انتہا ہے شاید
کہ تیری خوشبو سے بھی پیار آیا 🌹
تم ملے تو زندگی روشن ہو گئی 🌟
پیار میں ہر کمی پوری ہو گئی 💐
اب نہ کوئی خواب ادھورا لگے 🌈
تم جو ساتھ ہو، ہر بات مکمل ہو گئی 💑
آنکھوں میں تیری دنیا بسائی ہے 🌍
ہر دھڑکن میں تیری صدا سنائی ہے 🔊
عشق تیرا اتنا خاص ہو گیا ہے 💓
کہ خود سے بھی زیادہ تیری فکر چھائی ہے 🫶
دل کی بات لبوں پر لا نہیں سکتا ❤️
تجھ سے جدا ہو کر جی نہیں سکتا 😢
میری ہر خوشی ہر غم ہے تو 💫
یہ حقیقت ہے، اس کو جھٹلا نہیں سکتا 💔
*شاعــر*
*ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا*
*ہماری کشتی وہی ڈوبی جہاں پانی کم تھا*
*شاعر کی بیوی*
*تم تو تھے ہی گدھے تمھاری عقل میں کہاں دم تھا۔*
*وہاں کشتی لے کر ہی کیوں گئے جہاں پانی کم تھا😹😹🤣🤣🤣*
*ہم نے اس کے بعد نہ رکھی محبت کی آس ___*🥹
*اک شخص ہی بہت تھا جو سب کچھ سکھا گیا💔*
تیرے بغیر ہر پل ادھورا سا لگتا ہے،
دل کو اب کوئی اور سہارا نہ لگتا ہے،
محبت نے تیرا دیوانہ بنا دیا،
اب تو خوابوں میں بھی بس تیرا چہرہ لگتا ہے۔
تیرے بغیر ہر پل ادھورا سا لگتا ہے،
دل کو اب کوئی اور سہارا نہ لگتا ہے،
محبت نے تیرا دیوانہ بنا دیا،
اب تو خوابوں میں بھی بس تیرا چہرہ لگتا ہے۔
تمہیں دیکھ کر دل بہکنے لگا،
ہر سانس میں تیرا ذکر ہونے لگا،
یہ عشق ہے یا کوئی جادوگری،
جو ہر لمحہ تجھ پہ مرنے لگا۔
Tum Meri soch ho koi tumhe sochy Q
Tum Meri chahat ho koi tumhe chahye Q
Tum Mera aayina ho koi tumhe dekhy Q
Khalid
Tum Meri dua ho koi tumhe mangy Q
اس سے پہلے کہ کوئی دور ہٹا دے مجھ کو 💖
اپنے پہلو میں کہیں دور بٹھا دے مجھ 💝
تجھ کو معلوم نہیں عشق کسے کہتے ہیں 💗
اپنے سینے میں نہیں دل میں جگہ دے مجھ کو💕
عشق کیا تھا بڑے چاؤ سے،
اب رو رہے ہیں خدا کے واو سے! 😅💔
محبوب ملی تو لگا جیسے،
قرضہ چڑھ گیا ہو بینک کے کھاتے سے! 💸😂
---
تو جو ملا تو لگا ہر خواب سچا ہے 💭❤️
دل کا ہر ٹوٹا ہوا حصہ اب اچھا ہے 💓
تو جو ساتھ ہے، کیا کمی رہ گئی؟ 😍
محبت نے ہر لمحہ جینا سکھا دیا ہے 🌹
چپ رہ کر بھی سب کچھ کہہ جاتے ہیں 😶❤️
محبت والے خاموش رہ کر نبھاتے ہیں 💘
لفظوں سے نہیں ہوتا ہر جذبہ بیان ✍️
کبھی آنکھیں بھی محبت سناتی ہیں 👀💕
تیرا ذکر ہو رہا ہے دل کی ہر بات میں 💞
محسوس ہو رہا ہے تو میری ہر سانس میں 🌸
عشق وہ دریا ہے جو بہتا ہی جائے 💔
مل جائے کنارہ، پھر بھی پیاس نہ جائے 🌊
پیار کا رنگ چڑھا کچھ ایسا، 🎨
دل کو سکون ملا کچھ ویسا، 😌
تم جو نظر آئے پہلی بار، 👀
لگا خوابوں کا ہو گیا کیسا۔ 🌙💫
میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم
تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کردوں
اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں
آنکھ بھر کے میں دیکھوں تجھے؟ پاگل کردوں
_*🌹میری زندگی کی راز میں ایک راز ہو تم💙🌹*_
_*🌹میری بندگی کی آس میں ایک آس ہو تم💙♥️*_
_*🌹تم کیا ہو میری کچھ ہو یا کچھ بھی نہیں مگر💙🌹*_
_*🌹میری زندگی کی کاش مـᷪــᷴــᷞــᷨــــیں ایک کاش ہو تم💙♥️*_
*شاعــر*
*ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا*
*ہماری کشتی وہی ڈوبی جہاں پانی کم تھا*
*شاعر کی بیوی*
*تم تو تھے ہی گدھے تمھاری عقل میں کہاں دم تھا۔*
*وہاں کشتی لے کر ہی کیوں گئے جہاں پانی کم تھا😹😹🤣🤣🤣*
دل کو تیــــــرے "دیــــدار" کی آس رہتی ہے💖
ان نظروں کو تیری "صورت"کی پیاس رہتی ہے🌹
میــــرے پاس کسی چیز کی "کـــمی" تو نہیں💖
مگر تیـــــرے بغیر زنـــدگی "اداس" رہتی ہے🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain