چپ رہ کر بھی سب کچھ کہہ جاتے ہیں 😶❤️
محبت والے خاموش رہ کر نبھاتے ہیں 💘
لفظوں سے نہیں ہوتا ہر جذبہ بیان ✍️
کبھی آنکھیں بھی محبت سناتی ہیں 👀💕
تیرا ذکر ہو رہا ہے دل کی ہر بات میں 💞
محسوس ہو رہا ہے تو میری ہر سانس میں 🌸
عشق وہ دریا ہے جو بہتا ہی جائے 💔
مل جائے کنارہ، پھر بھی پیاس نہ جائے 🌊
پیار کا رنگ چڑھا کچھ ایسا، 🎨
دل کو سکون ملا کچھ ویسا، 😌
تم جو نظر آئے پہلی بار، 👀
لگا خوابوں کا ہو گیا کیسا۔ 🌙💫
میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم
تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کردوں
اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں
آنکھ بھر کے میں دیکھوں تجھے؟ پاگل کردوں
_*🌹میری زندگی کی راز میں ایک راز ہو تم💙🌹*_
_*🌹میری بندگی کی آس میں ایک آس ہو تم💙♥️*_
_*🌹تم کیا ہو میری کچھ ہو یا کچھ بھی نہیں مگر💙🌹*_
_*🌹میری زندگی کی کاش مـᷪــᷴــᷞــᷨــــیں ایک کاش ہو تم💙♥️*_
*شاعــر*
*ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا*
*ہماری کشتی وہی ڈوبی جہاں پانی کم تھا*
*شاعر کی بیوی*
*تم تو تھے ہی گدھے تمھاری عقل میں کہاں دم تھا۔*
*وہاں کشتی لے کر ہی کیوں گئے جہاں پانی کم تھا😹😹🤣🤣🤣*
دل کو تیــــــرے "دیــــدار" کی آس رہتی ہے💖
ان نظروں کو تیری "صورت"کی پیاس رہتی ہے🌹
میــــرے پاس کسی چیز کی "کـــمی" تو نہیں💖
مگر تیـــــرے بغیر زنـــدگی "اداس" رہتی ہے🌹
تیرا ذکر آئے تو لبوں پر مسکراہٹ آ جائے،
دل کی ہر دھڑکن تجھے پکارے، تجھے چاہے،
تو جو پاس ہو تو ہر لمحہ حسین لگے،
تو جو دور ہو تو دنیا سنسان لگے۔
اک نظر کی بات تھی، دل کو چرا گیا،
خاموشیوں میں آ کے وہ سب کہہ گیا،
ہم نے پوچھا: "کس لیے آئے ہو خواب میں؟"
مسکرا کے بولا: "تمہیں اپنا بنا گیا!"
تیرا نام لبوں پر آیا نہ ہو،
ایسا دن کوئی ہم پہ آیا نہ ہو،
ہم نے تجھے دل میں بسایا ہے ایسے،
جیسے خدا کو دل سے جدا کیا نہ ہو۔
تمہیں دیکھوں تو دل کو سکون ملے،
یہی عشق ہے، یہی جنون ملے،
نہ کوئی شکایت، نہ کوئی گلہ،
بس تم مل جاؤ، یہی نصیب کھلے۔
محبت ایک جذبہ ہے، سمجھ آتی نہیں سب کو،
یہ دل سے دل کی باتیں ہیں، کہی جاتی نہیں سب کو،
نظر میں بس گیا ہے جو، وہی محبوب ہوتا ہے،
یہ وہ رشتہ ہے جو ہر دل، نبھا پاتا نہیں سب کو۔
تُو مانگے تو جان بھی دے دیں
تُو روٹھے تو ہر خواب سے موڑ لیں
بس ایک بار تو چاہ لے دل سے
ہم دنیا کے سارے اصول توڑ دیں
8.
چاندنی رات میں تیرا چہرہ یاد آیا
خاموش دل میں کچھ کہہ گیا سایہ
محبت کے سفر میں ہم اکیلے نہیں
تُو بھی دل میں کہیں رہ گیا پایا
تیری یادوں کا سہارا ہے ابھی
دل کو تیرا ہی اشارہ ہے ابھی
مت کہنا کہ بھول گئے ہم تمہیں
ہماری سانسوں میں تیرا نظارہ ہے ابھی
تجھ سے محبت کا عالم نرالا ہے
دل نے تجھے ہر پل سنبھالا ہے
دیکھا جب سے تیری آنکھوں میں خواب
تب سے ہر لمحہ تیرا ہی حوالہ ہے
Paas aa zara dil ki baat btaun tujhko,
Kese dharkta ha dil awaz sunau tujhko,
Aakar tu dekh le dil pe likha h nam tera
Agr kahe to dil cheer ke dikhaun tujko.
Jitna jalaya hai tune pyar me mujhko,
Dil to krta hai mein b jalaun tujhko
Ajnabi hota toh aisa kar bhi lete,
Mgr tum to apne ho kese sataun tujhko.
*شاعــر*
*ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا*
*ہماری کشتی وہی ڈوبی جہاں پانی کم تھا*
*شاعر کی بیوی*
*تم تو تھے ہی گدھے تمھاری عقل میں کہاں دم تھا۔*
*وہاں کشتی لے کر ہی کیوں گئے جہاں پانی کم تھا😹😹🤣🤣🤣*
Tum Meri soch ho koi tumhe sochy Q
Tum Meri chahat ho koi tumhe chahye Q
Tum Mera aayina ho koi tumhe dekhy Q
Khalid
Tum Meri dua ho koi tumhe mangy Q
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain