غمِ حیات سے بے خبر ہو جائیں گے ہم 😌 جب تیری قربت کا ہر لمحہ میسر ہوگا 🤗 دنیا کی ساری رونقیں پھیکی پڑ جائیں گی 🌍 جس دن تیری آنکھوں کا عکس ہمیں نصیب ہوگا 👀
تیری یادوں کے چراغوں سے روشن ہے زندگی میری 🕯️ کیسے کہہ دوں کہ میری راتوں میں اب اندھیرا ہے 🌃 ہر صبح تیرا ہی نام لیتی ہے میری زباں 🌅 گویا میری ہر خوشی کا تو ہی تو سویرا ہے ☀️