تمام موسم ، ادھار موسم برستی بارش ، چمکتی بوندیں گلابی شامیں ، سنہری راتیں وہ چاند تاروں کی محفلیں بھی ہوا کے جھونکوں کی دلکشی بھی یہ سب نظارے اداس کیوں ہیں ؟؟؟؟ سوال پوچھا تو بات نکلی تمام موسم ہیں ، دل کے موسم وہ ساتھ ہے تو حسین موسم اگر نہیں تو ، اداس موسم !!!
اس سے پہلے کہ کوئی دور ہٹا دے مجھ کو 💖 اپنے پہلو میں کہیں دور بٹھا دے مجھ 💝 تجھ کو معلوم نہیں عشق کسے کہتے ہیں 💗 اپنے سینے میں نہیں دل میں جگہ دے مجھ کو💕