Damadam.pk
Khamoshiyaan's posts | Damadam

Khamoshiyaan's posts:

.j1.j1.j2.j3.j4
Saal badle ga.j1
K  : Saal badle ga.j1 - 
.j1.j2.j3.j3.j1
Feeling sad.j1
K  : Feeling sad.j1 - 
Khamoshiyaan
 

ہزاروں مشغلے ہیں جو مجھے مصروف رکھتے ہیں
مگر محسن وہ ایسا ہے، کہ پھر بھی یاد آتا ہے.

Khamoshiyaan
 

دُور جِس دن سے وہ اِک شخص ہمارا گیا ہے
کوئی لمحہ نہ سہُولت سے گُزارا گیا ہے

Khamoshiyaan
 

نیند آتی ہے مجھے رات بڑی مشکل سے
پھر کوئی خواب مری آنکھ میں آ لگتا ہے
کب تلک لوٹ کے آؤ گے بچھڑنے والو
خالی رستے پہ کھڑا شخص برا لگتا ہے

Sad Poetry image
K  : Miss you .j1.i5 - 
Khamoshiyaan
 

انتظار رہے گا زندگی کے آخری پنوں کا! سُنا ہے کہ ؛ آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے

Khamoshiyaan
 

غموں کی دُھول میں شاید بِکھر گیا ہو گا
بِچھڑ کر مُجھ سے وہ جا نے کِدھرگیا ہوگا

Sad Poetry image
K  : Mujh Gumnaam hona ha - 
Khamoshiyaan
 

غموں کی دُھول میں شاید بِکھر گیا ہو گا
بِچھڑ کر مُجھ سے وہ جا نے کِدھرگیا ہوگا

My wish
K  : My wish - 
Sad Poetry image
K  : Feeling sad😔 - 
Khamoshiyaan
 

کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ زندگی اتنی تنہا، خاموش، پر اسرار و ہیبت ناک بھی ہو سکتی ہے "

Sad Poetry image
K  : 😔🥺😔😔😒😔 - 
Khamoshiyaan
 

ہمارے پاس دو قسم کی اخلاقیات ہیں؛ ایک وہ جس پر ہم عمل کرتے ہیں اور دوسری وہ جس کی ہم صرف تبلیغ کرتے ہیں!

Attitude Poetry image
K  : Miss You - 
Khamoshiyaan
 

ہم آسماں سر پہ اٹھانے والے
خاموش رہنے لگے ہیں ، دیکھو
😔😔😒

Khamoshiyaan
 

کئی دن سے فقط اک خامشی کا ربط قائم ھے
بہت یاد آ رہی ہیں آج دل آزاریاں اُس کی۔
😔😔😒😒