Damadam.pk
Khamoshiyaan's posts | Damadam

Khamoshiyaan's posts:

Khamoshiyaan
 

چاہوں تو سنوار بھی سکتا ہوں،،،
خود کو خود ہی بگاڑ رکھا ہے..!!
🔥🔥🔥

Khamoshiyaan
 

وقت سے "پوچھ" رہا ہے کوئی
زخم کیا "واقعی" بھر جاتے ہیں
زندگی تیرے "تعاقب" میں یہ لوگ
اتنا چلتے ہیں کہ "مر" جاتے ہیں

Khamoshiyaan
 

خدا کے چُنــــے ہوئے لوگــــ
ہی دوســــروں کا درد چُنتــــے ہیں ,
یہ ہر کــــسی کے بــــَس کی باتــــ نہــــیں...
ــــ

Khamoshiyaan
 

ایک پل کی روشنی ,تیری جانب سے بہت تھی ...!!!❤
ہم کب یہ چاہتے تھے ہمیں "چاند " لا کے دو ...!

Khamoshiyaan
 

*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!
...... 💞

Khamoshiyaan
 

بیزار اگر مجھ سے ہو، مُختار ہو، بہتر!
دل جس سے مِلے اپنا، مِلا کیجیے اُس سے
😔😔😔

Khamoshiyaan
 

وہی پسند ہے اہلِ ریا کو دنیا میں... جو پارسا نہ ہو مگر پارسا نظر آئے