Everything will be fine, it's just a matter of time...!!
"Don't Be the Girl Who needs A Man,Be A Girl a Man Needs"😏🖤
Self Love is the Beginning of all The Endings..🤩🖤
Girls with Pure intentions can't Win This Era..😶🖤
Dear Self,Stay strong,Stay Calm..!!
_ہماری محبت ہماری الفت حسین رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ ہے_
_ہمارے دل میں بھی چاہت حسین رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ ہے_
_ہم مارتے نہیں سینے پے اپنے ہاتھ
_سینے میں ہے دل، دل میں حسین رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ ہے_
🫀♥️
اگر آسانی سے مل جائے تو خاص کیسے
Everything happens for a Reason either is a blessing or a lesson..!!
وہ اتنا حسین ہے کہ ہزار دفعہ بھی اسے یکطرفہ چاہا جاسکتا ہے
حسرتیں،حیرتیں،تمنائیں،ایک دنیا میں کتنی دنیائیں🖤
Nothing can make you happy if you aren't happy inside..!!
وہ سلسلے، وہ شوق، وہ نسبت نہیں رہی
وہ دل نہیں رہا ،وہ طبعیت نہیں رہی۔🥀❤️
GOD Made Eve For Adam noT Adam for EVe,GirLs Please ReaLiZe That Men Need U MoRe than U Need TheM.
You ruLe The World🔥♥️
تھوڑے میں بھی ہو سکتا ہے گزارا لیکن
یہ خواہش ہے کہ وہ شخص مجھے سارا ملے
حال بگاڑا ہوا ہے اس لیے میں نے
وہ مجھے دیکھ کے تڑپ اٹھے جب دوبارہ ملے...
I dOnt wAnt A HerO wHo wiLL leaVe Me FoR thiS worlD
I waNT A ViLLaiN whO wiLL desTroY this whoLe worlD FoR Me___♥️
اک تمنا ہے کہ فقط
مجھ ہہ پہ مہرباں رہوں ___🍂
تم کسی اور کو چاہو
تو بُرا لگتا ہے ___🍁
میری چاہت کا تقاضا ہے
کہ میرے ساتھ رہو___🍁🍂
غیر کا ہاتھ جو تھامو
تو بُرا لگتا ہے ___🍁
آرزو ہے تیرے روپ کو
ہر پل دیکھوں ___✨
تم میرے پاس سے اُٹھو
تو بُرا لگتا ہے ___✨
روز و شب آج بھی پرواہ ہے
تمہاری مجھ کو ___🍁
تم کسی اور کو سوچو تو
بُرا لگتا ہے ___✨🍁
یہ میری روح ترستی ہے ___✨🍁
تہماری خوشبو کو___
تم کہیں اور جو مہکو
تو بُرا لگتا ہے ___🍂✨
الوقوع في حب شخص حنون، نجاة
محبت بھرے شخص کی محبت میں گرفتار ہونا بھی ایک کامیابی ہے. ♥️
~Dont MaKe Permanent decisions based on Temporary mood swings~
اے زندگی تو ہمیں ضرور نچا
مگر گانے تے چنگے لا .......🥹😅😅
جو کنویں سے یوسف علیہ السلام کو مصر کے تخت پہ بٹھا سکتا ہے بھروسہ رکھو وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے....!💫👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain