جس کی جتنی قدر کی
اس نے اتنا ہی گرا ھوا سمجھا
پہلے دوست تھے پھر محبت ہو گئی
اب محبت کا تو پتا نہیں دوستی بھی ختم ہو گئی
نہ انا ہے مجھ میں نہ غرور ہے
مگر ہاں عزت نفس ضرور ہے،
خود بگاڑی ہوئی زندگی پر شکوہ کیسا____
ہم نے سمندر سے سیکھا ہے جینے کا طریقہ
چپ چاپ سے بہنا اپنی موج میں رہنا
نہ ہم کسی کے
نہ ہمارا کوئی____
اے خدا حشر میں بھی ساتھ رہیں
جن کو جن سے محبت ہے
😍😍
GOood NighT
_____wiTh sweeee3eeT dreee3eeamZ
بہت سدھر گئی ھوں
دور رہتی ھوں اب اچھے لوگوں سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain