پیار نبھانا آنا چاہیے
ہو تو سب کو جاتا ہے____



LeaVinG daMaDaM..
😉😉

آج خود کو بہت تنہا محسوس کیا
جیسے کوئی دفنا کر چلا گیا ہو

بہت بری ھوں نہ
دعا کرو جہاز کے نیچے آجاؤں___




اگر کوئی شاعری کرتا ھے تو اسکا مطلب یہ نہیں کی اسکا بریک اپ ھو گیا ھے یا گوڈے گوڈے عشق میں ڈوبا ھے ادب سے لگاؤ بھی کوئی چیز ہوتی ھے____
اکیلے جینا سیکھو_____کوئی زندگی بھر ساتھ نہیں رہتا☺

کسی کو رلایا بہت
کسی کے لیے روئے بہت___

GOod niGhT
کوئی کسی کا خاص نہیں ھوتا
لوگ تبھی یاد کرتے ھے جب ٹائم پاس نہیں ھوتا
تربیت اچھی ہو تو انسان کا ضمیر خود ہی اسکے کردار کی حفاظت کرتا ھے___
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain