کہتے ھے دنیا مکافات عمل ھے
پھر محبت کے بدلے محبت کیوں نہیں ملتی
توڑنے والے سب
"جوڑنا والا صرف "اللہ
دنیا میں بولی جانے والی سب سے میٹھی زبان مطلب کی ھے
🔥🔥
KaaSh koi aiSa ho.
Jo kahy tm srf panGa lo
____baKi mai sMbhaL lu Ga
😂😂
تراش لیا ھے خود کو اس ادا سے
بھاڑ میں جائے دنیا میری بلا سے
✌
تم سے خاک الجھے گی
حالات سے الجھی ھوئی لڑکی
ایک منٹ لگتا ھے موڈ خراب ھونے میں
اور پھر پورا دن لگتا ھے نارمل ھونے میں😒
HiDe yoUr saDneSs bcZ Nobody careS
Gd nyt
Gd nyT.
JaLna jaLaNa fZoL hai
ApNi mAsti mai rHna yeHi apNa asOL hai
😉😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain