زندگی 🤔میں بس🙏🏻 دلوں ❤کو جيتنے 🤔کا مقصد 🙏🏻رکھنا ❤⚘
💞💞BaLooooooooCH❤❤
ورنہ دنیا ☝جیت کر تو🙏🏻 سکندر بھی خالی👐 ہاتھ 🤔گیا تھا❤
Good night forever...
میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا
اپنے دل سے تمہیں نکال دیا.. ....
درد ہو دل میں تو دوا کیجے
اور جو دل ہی نہ ہوتو کیا کیجے
تم کیا کروگے محبت کی انتہا
ہم نے انتہا سے محبت کی ہے
ایک چاہت تھی آپ کے ساتھ جینے کی
ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہوسکتی ہے
محبت مل نہیں پاتی مجھے معلوم ہے
مگر خاموش رہتا ہوں محبت کر جو بیٹھا ہوں