Damadam.pk
Khan_g44's posts | Damadam

Khan_g44's posts:

Khan_g44
 

زندگی کا مقصد اپنے لئے دعائیں کروانا نہیں بلکہ دعائیں لینا ہونا چاہئے

Khan_g44
 

دوست تو رخصت ہو جاتے ہیں
پر دوستی کے پل ہمیشه یاد آتے ہیں
بھول جانا تو انسان کی فطرت ہے
پر کچھ دوست یادوں میں ہمیشه یاد آتے ہیں

Khan_g44
 

مطلب والے دوست وفا کی قیمت کیا جانے
جو بیوفا دوست ہو وہ وفا کی قیمت کیا جانے
جسکو ملتا ہو ہر موڑ پر نیا دوست
وہ ہم جیسے دوستوں کی قدر کیا جانے

Khan_g44
 

میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ
کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں 🌷☁️😍
بلکہ ہوا کی طرح ہے
خاموش مگر ہمیشہ تمہارے آس پاس

K  : Häppy rainy day 💧☔ - 
Khan_g44
 

کبھی ممکن کبھی نہیں ممکن
ہر گھڑی تو خوشی نہیں ممکن
میرے لکھے میں تیری بات نہ ہو
ایسی بھی بے حسی نہیں ممکن

Khan_g44
 

وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں

Khan_g44
 

دل تو کرتا ہے چھوڑ جاوں یہ دنیا ہمیشہ کے لیے
پھر خیال آتا ہے وہ نفرت کس سے کرے گا میرے جانے کے بعد

K  : Absolutely Right - 
Khan_g44
 

رب کہتا ہے کسی کو تکلیف دے کر مجھ سے اپنی خوشی کی دعا مت کرنا لیکن کسی ایک پل کی خوشی دیتے ہو تو اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا

Khan_g44
 

باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے یا وہ جیت جاتے ہیں یا کچھ سیکھ جاتے ہیں

Khan_g44
 

مجھے مشہور ہونے کا شوق نہیں
بس چند لوگوں کا غرور توڑنا ہے

K  : Phir garror kasa jab mati mein Jana hy - 
Khan_g44
 

جینا ہے تو ایسے جیو کہ زمانہ بھی احترام کرے
اگر مر جاییں تو دشمن بھی قبر کو سلام کرے

Khan_g44
 

سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے
تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے

Khan_g44
 

بوندیں گریں تو آنکھ میں آنسو بھی آگئے
بارش کا اس کی یاد سے رشتہ ضرور ہے

K  : Han g bikul😇 - 
K  : Hmmm Right - 
K  : Right bilkul - 
K  : For my best friends -