محبت یہ نہیں ہے۔۔۔!!!
کہ تم ایک ہی بار تمام جذبات ارادے احساسات کہو، اور پھر چپ کر جاؤ، بجائے اس کے کہ، تم کسی کو پوری نرسری اٹھا کر دو اور اسے سمجھ ہی نا آئے کہ کون سا پھول کتاب میں رکھنا ہے اور کون سا بالوں میں سجانا۔۔ بہتر ہے تم ایک پھول دو مگر روزانہ۔۔۔
محبت تسلسل مانگتی ہے مقدار نہیں_🖤

مطلب یہ کہ بھولا نہیں ہوں، یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو۔
پہلے سب سے پہلے تم تھے ، اب تم سب کے بعد آتے ہو۔۔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain