Damadam.pk
Khandani-Bewaqoof's posts | Damadam

Khandani-Bewaqoof's posts:

Khandani-Bewaqoof
 

konsa teer maar liya hy zinda reh kr😑

Khandani-Bewaqoof
 

اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط
مجھ سے باتیں کرو، دیکھو میں میسر ہوں ابھی
😑

Khandani-Bewaqoof
 

ہم چار دن کا سنتے تھے لیکن یہاں پہ تو
اچھا بھلا عذاب ھے، جو ٹل نئیں رہا
😑

Khandani-Bewaqoof
 

اسی لیے تو نئیں راس آیا گھر مجھ کو
سفر کے بعد تھا درپیش پھر سفر مجھ کو
😞