اگر بچوں کی ہر دعا قبول ہوجاتی تو
آدھے ٹیچرز لنگڑے ہوتے،
آدھے مر چکے ہوتے،
اور سارا سال سکول بند رہتے۔ 😂😁😄😃😎
لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀🙄
میری ذاتی رائے ھے کہ🤔
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😂😂😂✌

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک _______ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں___________🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain