F...😎😒
مہمان :بیٹا پاپا کی نقل اتار کے دکھاؤ ہمیں؟ 😅 بیٹا زمین پر لیٹ کر روتے ہوئے
بس ایک دفعہ چھوڑ دو بیگم پلیز خدا کا واسطہ🤣
🌹💙💚🌹💚💙🌹
*اپنی بیوی چاندی دوسرے کی بیوی سونا ۔۔۔!!!*😊
*اپنی کھانسی کھانسی دوسرے کی کھانسی کرونا. ۔!!!*😜🙈😜
😜🙈🤣😂😅🙈😅😂🤔🙈😜
🌹💙💚🌹💚💙🌹