دعائیں کبھی ٹھکرائی نہیں جاتی ـ بس بعض حالات میں ٹہرائی جاتی ہے کبھی بعد کے لیے تو کبھی میزان کے لیے ـ دعا ضرور مانگیں ـ اٹھتے ـ بیٹھتے ـ لیٹتے ـ اور اپنی دعاؤں کو بےغرض ہو کر مانگیں کہ وہ دے تو اسکی شان ـ نا بھی دے تو اس کی قدرت ـ❤❤❤
Remember me in your prayers😇😇
۔۔🌿😇۔
امید "رب" سے رکھو۔🌿
سب سے نہیں۔ 🌿
کیونکہ عزت "رب" دیتا ہے لوگ نہیں۔🌿
بیشک🌿😇
🌿


















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain