کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
*میں نے مانا کے میں کچھ بھی نہیں*
*ہاں پر ہر کوئی مجھ سا بھی نہیں*🔥
سجدے سے نہ اٹھے دل ایسی کوئی "نماز" دے
مجھے عشق دے اپنی "ذآت" کا، اس "کن" سے نواز دے..
میری پہچان ہے میرا حسن سلوک میری شہرت میری تصویر کی محتاج نہیں